हिंदी शायरी हब

दिल को छू लेने वाली हिंदी शायरी

पढ़ें लव, दर्द, दोस्ती, एटीट्यूड और अनमोल सुविचार। 1-क्लिक कॉपी करें या स्टेटस इमेज बनाकर शेयर करें।

दर्द और तन्हाई शायरी
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
— فیض احمد فیض #فیض احمد فیض # درد # رومانوی شاعری
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
— احمد فراز #احمد فراز # غزل # رومانوی کلام
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
— مرزا غالب #مرزا غالب # اردو شاعری # غزل
दर्द और तन्हाई शायरी
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
— احمد فراز #رنجش ہی سہی # فراز # بچھڑنا
रॉयल एटीट्यूड शायरी
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
— جون ایلیا #جون ایلیا # فلسفہ # شاعری
आज का अनमोल विचार
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
— بشیر بدر #بشیر بدر # یادیں # زندگی
दर्द और तन्हाई शायरी
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
— جون ایلیا #جون ایلیا # غمگین غزل # تنہائی
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
— احمد فراز #احمد فراز # غزل # رومانوی کلام
आज का अनमोल विचार
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
— بشیر بدر #بشیر بدر # یادیں # زندگی
इश्क़ और मोहब्बत शायरी
کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
— پروین شاکر #پروین شاکر # محبت # حسن

कॉपी हो गया!